Mocks

کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

 

غصہ کسی کا نکالنا کسی پر.A

شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا.B

پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے.C

شرمندہ آدمے دوسروں پر غصہ نکالتا ہے.D

شرمندہ آدمے دوسروں پر غصہ نکالتا ہے.D

Submitted by: Admin

کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے Read More »

فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

 

کوئی نہیں.A

غریب کے لئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیں.B

غریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہے.C

غریب آدمی کو چھو ٹی چھو ٹی خواہشات ہو تی ہیں.D

غریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہے.C

Submitted by: Admin

فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے Read More »

error: Content is protected !!
Scroll to Top